پاکستانی یوٹیوب چینلز سے پابندی ہٹا دی گئی

0
204
پاکستانی یوٹیوب چینلز سے پابندی ہٹا دی گئی

پاکستانی یوٹیوب چینلز سے پابندی ہٹا دی گئی

پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر سے انڈیا میں پابندی اچانک ختم کر دی گئی، شائقین ایک مرتبہ پھر پاکستانی ڈرامے دیکھ سکیں گے، پہلگام واقعے ہونے سے انڈیا نے پاکستانی یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے تھے، اب مودی سرکار نے اچانک سے پابندیاں ختم کر کے یوٹیوب اور اکاؤنٹس کو بحال کر دیا ہے، پابندی میں پاکستانی ڈراموں کی ویور شپ میں کمی آئی تھی، انڈین حکومت کا یہ قدم ثقافتی حوالے سے مثبت اشارہ ہے اور شائقین کے لیے بھی خوشی کی خبر ہے جو پاکستانی مواد کے دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان انڈسٹری کے لیے اہم موقع ہے کہ معیاری مواد سے بھارتی مارکیٹ میں موجودگی کو مزید مضبوط بنائیں۔

Leave a reply