پاکستانی لیجنڈز بغیر سیمی فائنل کھیلے فائنل میں پہنچ گئے

0
213
پاکستانی لیجنڈز بغیر سیمی فائنل کھیلے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی لیجنڈز بغیر سیمی فائنل کھیلے فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ چیمپئن شپ میں انڈیا کے انکار کے بعد پاکستانی ٹیم بغیر سیمی فائنل کھیلے فائنل میں پہنچ گئی ہے، انڈیا نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، انتظامیہ نے بھارت کے انکار کے بعد پاکستانی ٹیم کو فاتح قرار دے دیا ہے۔

ورلڈ چیمپیئن شپ کا سیمی فائنل انڈیا اور پاکستان کےدرمیان کھیلا جانا تھا، دوسرے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

  • Leave a reply