پاکستانی لڑکی سے محبت کرنے پر بھارتی نوجوان گرفتار

0
169
پاکستانی لڑکی سے محبت کرنے پر بھارتی نوجوان گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی میڈیا کیمطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ کے رہائشی 30 سالہ بادل بابو کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا۔

بابو بادل نے فیس بک پر اپنے ایک دوست سے ملنے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنیکی کوشش کی۔

بابو بادل کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے پانچ روز قبل سرحد پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا تھا۔ جس پر اس نے اپنی محبت کی کہانی سنائی۔

بادل بابو کو پاکستان کے فارن ایکٹ 13 اور 14 کے تحت کوئی سفری دستاویز نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے۔

Leave a reply