پاکستانی فلموں کےمعروف مصنف شدیدعلیل

0
154
پاکستانی فلموں کےمعروف مصنف شدیدعلیل

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی فلم انڈسٹری کے سرکردہ مصنف محمد کمال پاشا کو شدید بیماری کیوجہ سے لاہورسروسزاسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ جہاں انکا علاج جاری ہے۔

مشہور پاکستانی فلم کےمصنف محمد کمال پاشاشدید بیماری کیوجہ سے لاہور سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محمد کمال پاشا نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سےمددکی اپیل کرتےہوئے کہا کہ مریم میری بیٹی ہے۔ میں اپنی وزیر اعلی پنجاب بیٹی کا انتظارکررہا ہوں۔

محمدکمال پاشا کے بچوں کیمطابق ، کمال پاشا دماغی اسٹوک ، دماغی نقصان اور معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ کمال پاشا بیماری کیوجہ سے میموری کھو چکے ہیں۔ اور پچھلے 7 ماہ سے بسترپرہیں۔

Leave a reply