پاکستانی طالبہ کے تعلیمی میدان میں 6 ریکارڈ

0
140
پاکستانی طالبہ کے تعلیمی میدان میں 6 ریکارڈ

پاکستانی طالبہ کے تعلیمی میدان میں 6 ریکارڈ

پاکستان کا نام روشن کرنے والی 18 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور نے ساری دنیا کو حیران کر دیا، ماہ نور چیمہ نے 24 A لیول مضامین میں ایک ساتھ شاندار کامیابی حاصل کر کے 4 عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں، جبکہ 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔

یہ غیر معمولی کارنامہ کسی طالب علم کے لیے سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، ان کو میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل چکا ہے، جسے وہ بچپن کے خواب کی تعبیر قرار دیتی ہیں۔

Leave a reply