پاکستانی بہنوں نے ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

0
212
پاکستانی بہنوں نے ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

ہاٹ لائن نیوز : ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی بہنوں نے بارہ گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور تاریخ رقم کر دی۔

ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل کے بعد ان کی تیسری بہن ٹونکل سہیل نے بھی چاروں کیٹیگریز میں گولڈ میڈل جیتے۔

پاکستان کی ایک اور خاتون پاور لفٹر ٹونیکل سہیل نے جنوبی افریقہ کے شہر پوجاسٹرم میں منعقدہ چیمپئن شپ میں اسکواٹ، بینچ پریس اور ڈیڈ لفٹ کے علاوہ اوور آل کیٹیگریز میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

Leave a reply