
ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔
مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسر کو شکست دے کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔
اسکےعلاوہ شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال دسمبر کےآخری مہینےمیں بھارتی باکسر سے ہوگی۔









