پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارتی وزیر نے خبردار کر دیا

0
167
پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارتی وزیر نے خبردار کر دیا

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارتی وزیر نے خبردار کر دیا

رکن کانگریس اور سابق بھارتی وزیر سیف الدین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے پانی لائف لائن ہے کیونکہ یہ زراعت اور پینے کے لئے استعمال ہوتا ہے، پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو جموں و کشمیر اور پنجاب مکمل طور پر ڈوب جائیں گے، انہوں نے کہا کہ سندھ طاس کی خلاف ورزی اور پانی روکنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کھلی جنگ ہوگی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ وہ پہلگام واقعے میں ملوث نہیں اور یہ مودی سرکار کی سازش ہے۔

Leave a reply