پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےآج صدرمملکت خطاب کریں گے

0
133
پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےآج صدرمملکت خطاب کریں گے

ہاٹ لائن نیوز : پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےآج صدر آصف علی زرداری خطاب کرینگے۔

قومی اسمبلی ذرائع کیمطابق ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 3 بجےمنعقد ہوگا۔ اجلاس کیلے تمام تیاریوں کو مکمل کیاگیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کاایجنڈا جاری کیا۔

اسپیکرنیشنل اسمبلی ایاز صادق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرینگے جبکہ صدرآصف علی زرداری پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے اور اس اجلاس کوخطاب مکمل ہوتے ہی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا جائیگا۔

Leave a reply