پارلیمنٹ لاجزکو سب جیل قراردےدیاگیا

0
231
پارلیمنٹ لاجزکو سب جیل قراردےدیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں رکھا جائے گا، اس حوالے سے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔

ہر گرفتار رکن کی اپنی لاج اس کے لیے سب جیل ہوگی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی۔

Leave a reply