
ہاٹ لائن نیوز : قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈکے8 کھلاڑیوں نے ون ڈےاسکواڈ میں شمیولیت اختیارکرلی ، حارث رؤف،سلمان علی آغا، ابراراحمداور خوشدل شاہ بھی اسکواڈمیں شامل ہیں۔
پاکستان کی قومی ٹی20 اسکواڈ کےآٹھ کھلاڑیوں نےایک روزہ اسکواڈکو جوائن کرلیاہے، ابرار احمد ، سلمان علی آغا، حارث رؤف ،سفیان مقیم ،خوشدل شاہ عرفان خان نیازی، محمد علی، عثمان خان اسکواڈکاحصہ ہیں۔
ٹی ٹونٹی اسکواڈکےدیگر8کھلاڑی پاکستان کیلے روانہ ہونگے۔









