ٹی 20 ورلڈ کپ کی فتح سے بھارت مالا مال ہوگیا

0
252
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فتح سے بھارت مالا مال ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح بھارتی ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر یعنی کہ 68 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ملےہیں ۔

جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم جنوبی افریقہ کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر یعنی کہ 35 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ملےہیں ۔

Leave a reply