ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

0
233
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

ہاٹ لائن نیوز : سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دینے پر غور کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں اسکواڈ کو 18 سے کم کر کے 15 کرنے پر غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد کریگا، آئی سی سی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کی آخری تاریخ 24 مئی مقررکی ہے۔

Leave a reply