ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس میں نیا موڑ

0
165
ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس میں نیا موڑ

سیشن عدالت ، ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس میں نیا موڑ

تفتیشی افسر نے میڈیکل کی بنیاد پر مقدمہ میں سماعت اور آنکھوں کے متاثر ہونے کی نئی دفعات آزاد کر دیں
ملزم حارث علی نے گرفتاری کے خوف سے مقدمہ میں عبوری ضمانت دائر کر دی

عدالت نے مدعیہ کو طلب کرتے ملزم کی عبوری ضمانت 31 اگست تک منظور کر لی
ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود نے ملزم کی ضمانت پر سماعت کی
ملزم کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply