ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

0
151
ٹیکس ہدف میں ناکامی: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ہاٹ لائن نیوز : ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کر دیا گیا ، گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکامی کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا گیا اور گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کر دیے گئےہیں۔

ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کیمطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے چیف کمشنرز لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او) کے تبادلے کر دیے گئے ہیں۔

Leave a reply