
ہاٹ لائن نیوز : جنوبی پنجاب کے علاقے بورے والا میں گھریلو جھگڑے میں ملوث ملزمان نے اسکول ٹیچر کے گھر پر حملہ کردیا۔ ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کی فوٹیج ہونے کے باوجود پولیس نے تاحال ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔









