ٹولیٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں فراہم کرنے والوں کو مستقل سیل کرنے کا عدالتی حکم

0
211
ٹولیٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں فراہم کرنے والوں کو مستقل سیل کرنے کا عدالتی حکم

لاہور ہائیکورٹ،

ٹولیٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں فراہم کرنے والوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم

جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ٹولیٹن مارکیٹ میں بہت زیادہ تعداد میں مری مرغیاں تلف کی،تحریری حکم

ٹولیٹن مارکیٹ کے کچرا کہاں تلف ہوتا ہے اسکی تفتیش کرکے رپورٹ پیش کی جائے،تحریری حکم

ٹولیٹن مارکیٹ میں صفائی ستھرائی سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے تحریری حکم

پی ایچ اے سرکاری پارکوں کی لوکل کمیٹیز کے ساتھ ملکر دیکھ بھال کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کرے حکم
عدالت نے کیس پر آئندہ سماعت سماعت 7 جون کو کرے گی
عدالت نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا

Leave a reply