ہاٹ لائن نیوز : نوشہروفیروز میں ٹرین سے گر کر لڑکی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔
ابتدائی تفصیلات کیمطابق خاندان پیروسن کا رہائشی ہے۔ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ تاہم ریسکیو عملے نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاہے۔