ٹرک کی چھت پر سویا ہواشخص سڑک پر گر کر جانبحق

0
130
ٹرک کی چھت پر سویا ہواشخص سڑک پر گر کر جانبحق

ہاٹ لائن نیوز : اوباڑو بائی پاس پر ٹرک کی چھت پر سوتا ہوا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ڈرائیور نے بتایا کہ اوباڑو گاڑی کا ہیلپر اختر ٹرک کی چھت پر سو رہا تھا کہ اچانک سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ٹرک سے گرنے والے شخص کوشدیدزخمی حالت میں ہسپتال لےجایاگیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی موت سر پر گہری چوٹ اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مقتول اختر کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے تھا۔

Leave a reply