ٹرک اور کار کے درمیان تصادم؛ ایس ایچ او شدید زخمی

0
179
ٹرک اور کار کے درمیان تصادم؛ ایس ایچ او شدید زخمی

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہر جیکب آباد میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ دھند کے باعث ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایس ایچ او غلام نبی بجارانی زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ صدر تھانہ تھل جیکب آباد روڈ پر پیش آیا، ٹرک کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Leave a reply