ٹرمپ کےٹیرف کےبعد بٹ کوائن کی قیمت گرگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے اعلان کے بعد ، دنیا کی اسٹاک مارکیٹ میں کمی واقع ہوئی ہے ، جبکہ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمتوں میں 10 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے ، جسمیں کریپٹو سرمایہ کارنقصان میں ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کےٹیرف کےاعلان کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمتوں میں 10 فی صد سے زیادہ کمی واقع ہوگئی ہے ، جسکے بعد بٹ کوائن فی سکے 75،648 ڈالر پر گر گیا ، جبکہ اسکاتجارتی حجم 51 ارب 94کروڑڈالر ہے۔








