ٹرمپ کےساتھ ملاقات مودی کیلئےجگ ہنسائی کا باعث بن گئی

0
161
ٹرمپ کےساتھ ملاقات مودی کیلئےجگ ہنسائی کا باعث بن گئی

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ دورے اورصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات پر عالمی سطح پر تنقید کی جارہی ہے ، جس کیوجہ سے مودی حکومت کو شدید جنگ ہنسائی کاسامنا کرنا پڑا۔

واشنگٹن میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مودی کی نااہلی ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے، ماضی کیطرح ، مودی اپنی گفتگو کو واضح کرنیکے لئےباربارپرچیوں کا سہارا لیتے رہے۔

ورلڈ میڈیا کے مطابق ، مودی نے بار بار گفتگو کےدوران پرچیاں دیکھی، جس پر وہاں موجودعالمی میڈیا نے بھی انکاخوب مذاق اڑایا۔

Leave a reply