ٹرمپ کی سکستھ جنریشن لڑاکاطیارےکی تیاری کااعلان

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سکستھ جنریشن وار طیاروں کی تیاری کا اعلان کیا۔
غیر ملکی میڈیا کیمطابق ، ریاستہائے متحدہ میں سکستھ جنریشن کے لڑاکا طیاروں کی تیاری جاری ہے ، بوئنگ کمپنی نے معاہدہ حاصل کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بوئنگ کمپنی کو امریکی فضائیہ کیلیے تازہ ترین لڑاکا جیٹ بنانے کا معاہدہ دیا ہے۔ ایف فورٹی سیون طیارے کی لاگت 300 ملین ڈالر ہوگی ۔









