ٹرمپ کی بڑی پسپائی ، سمارٹ فونزاورکمپیوٹرٹیرف سےمستثنیٰ قرار

0
131
ٹرمپ کی بڑی پسپائی ، سمارٹ فونزاورکمپیوٹرٹیرف سےمستثنیٰ قرار

ہاٹ لائن نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےچین سے الیکٹرانکس کی مصنوعات کی درآمد پر مجوزہ ٹیرف واپس لے لیا ہے ۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےحالیہ ٹیرف سے چین سے درآمد کیجانے والی متعدد الیکٹرانک مصنوعات کواستثنی دیاہے،جس کیمطابق مخصوص الیکٹرانک مصنوعات پر محصولات کا اطلاق نہیں کیا جائیگا جو 5 اپریل سےگوداموں سےنکلتےیا ریاستہائے متحدہ امریکہ پہنچتے ہیں۔

محصولات میں مصنوعات ، سمارٹ فونز ، کمپیوٹر مانیٹر ، مختلف الیکٹرانک حصے ، ہارڈ ڈرائیوز ، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرڈیوائسز شامل ہیں۔

Leave a reply