ٹرمپ کاٹیرف میں ریلیف ؛ پاکستان اسٹاک ایکسچنج بلندیوں کوچھونےلگی

0
157
ٹرمپ کاٹیرف میں ریلیف ؛ پاکستان اسٹاک ایکسچنج بلندیوں کوچھونےلگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عائد کردہ محصولات میں ریلیف کےبعد ، پاکستان سمیت دنیابھرکی مارکیٹ میں تیزی سےاضافہ دیکھاجارہاہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھی ایک مثبت انداز میں کاروبار شروع کیاہےاور ایک موقع پرہنڈریڈانڈیکس کو2924 پوائنٹس کےاضافےسے 117077 پوائنٹس پرٹریڈکرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Leave a reply