ٹرمپ پر فائرنگ ؛ یوگنڈا کے بچے سوشل میڈیا پر خوب وائرل
ہاٹ لائن نیوز : یوگنڈا کے ایک بچے کی ٹرمپ شوٹنگ کے واقعے کی نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں ایک بچے کو ٹرمپ کی نقالی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو جوش و خروش سے اپنی مٹھیاں بھینچ رہا ہے اور ‘لڑائی’ کا نعرہ لگا رہا ہے۔ ویڈیو میں موجود دیگر بچے بھی اس کا ساتھ دے رہے ہیں۔
https://x.com/kunley_drukpa/status/1813587084869021745









