ٹرمپ تیسری بار صدارت کے امیدوار ہوں گے یا نہیں ؟

0
154
ٹرمپ تیسری بار صدارت کے امیدوار ہوں گے یا نہیں ؟

ٹرمپ تیسری بار صدارت کے امیدوار ہوں گے یا نہیں ؟

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا تیسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ میں تیسری مدت کے لیے بھی صدارت کی دوڑ میں شامل ہوں، لیکن میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں، اس سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ از راہِ مذاق تیسری اور چوتھی بار کے لیے بھی صدر بننے کا بیان دے چکے ہیں، امریکی آئین میں 22 ویں ترمیم کے مطابق کوئی امریکی صدر 2 بار صدر رہنے کے بعد تیسری بار کے لیے صدارتی امیدوار نہیں بن سکتا ہے۔

Leave a reply