ٹرانس جینڈر کھلاڑی خواتین کی ٹیموں میں شامل نہیں ہو سکیں گے

0
198
ٹرانس جینڈر کھلاڑی خواتین کی ٹیموں میں شامل نہیں ہو سکیں گے

ہاٹ لائن نیوز : امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت خواجہ سراؤں کے خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔

خبر رساں ادارے کیمطابق بل کے حق میں 218 ووٹ ڈالے گئے جن میں دو ڈیموکریٹک ارکان بھی شامل تھے۔ اس بل پر اب سینیٹ میں ووٹنگ ہونی ہے لیکن اس کے قانون بننے کا امکان نہیں ہے۔

اگر یہ بل منظور ہوتا ہے تو، وفاقی مالیاتی اداروں کو خواتین کی ٹیموں میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس فیصلے پر مختلف حلقوں میں بحث چھڑنے کا امکان ہے، جبکہ اس اقدام پر خواجہ سراؤں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کیجانب سے تنقید کا امکان ہے۔

Leave a reply