ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

0
100

ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

بنارس میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق حادثے میں فوت ہونے والی خاتون منگھوپیر کی رہائشی تھی، پولیس ذرائع کے مطابق ٹریلر ڈرائیور نے سائیڈ دی۔

خاتون اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور موٹر سائیکل سے گر گئی اور ٹرالر کی زد میں آ گئی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave a reply