وینزویلا میں 6.2 شدت کا زلزلہ

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے ساحل پر 6.2 شدت کا زلزلہ آیاہے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
امریکی جیولوجیکل سروےکیمطابق زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرےکےشہر یاگواراپارو سے 30 کلومیٹر شمال مشرق میں تھاجبکہ زلزلے کی گہرائی 87 کلومیٹر ریکارڈکی گئی ہے۔









