
ہاٹ لائن نیوز : ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟فیصلہ آج ہو گا۔
دبئی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔
نیوزی لینڈ آج تیسرے اور جنوبی افریقہ مسلسل دوسرے فائنل میں ایکشن میں نظر آئیگا۔ جو بھی ٹیم جیتے گی وہ پہلی بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چیمپئن بن جائیگی۔








