ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد سیریز جیت لی

0
161
ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو آخری میچ میں 202 رنز سے ہرا کر 34 سال بعد سیریز جیت لی، پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے جواب میں بانوے رنز پر ڈھیر ہوئی، پاکستان کی طرف سے سلمان آغا 30، محمد نواز 23، حسن نواز 13 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

جیڈن سلز نے 6 وکٹیں حاصل کر کے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے، ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 294 رنز بنائے، کپتان شے ہوپ نے 120 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، پاکستان کی طرف سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a reply