ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے میچ میں شکست دے دی

0
201
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے میچ میں شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے میچ میں شکست دے دی

دوسرے ٹی۔20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1,1 سے برابر کر دی، 1 سو چونتیس رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے آٹھ وکٹوں پر پورا کر لیا، گڈاکیش 28 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کی طرف سے محمد نواز نے تین جبکہ صائم ایوب نے 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 1 سو تینتیس رنز کی اننگز بنائی، حسن نواز چالیس جبکہ سلمان آغا 38 رنز بنا سکے، ویسٹ انڈیز کی طرف سے جیسن نے چار جبکہ گڈاکیش نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a reply