
صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری اشتیاق احمد خان کی میڈیا سے گفتگو
وکلا نے ہمیشہ ائین اور قانون کا ساتھ دیا ہے
اج وکلا کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے
ہم نے ہر دور میں امریت کا مقابلہ کیا ہے
اج وکلا ائین اور قانون کی بالادستی کے لیے متحد ہے
عدالتوں کی تقسیم کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے
یہ عدالتوں کی تقسیم نہیں وکلا کی تقسیم کی سازش ہے
ہم کئی ماہ سے احتجاج اور ہڑتال کر رہے ہیں
وکلا پر دہشت گردی کے مقدمات کیے جا رہے ہیں
وکلا کو پولیس گردی اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
ائین اور قانون کی بالادستی کے لیے بار اور بینچ کا ایک ساتھ رہنا ضروری ہوتا ہے








