
oppo_2
عدالتوں کی تقسیم کےخلاف لاہور ہائیکورٹ بار کی اپیل پر
وکلاء کی جزوی ہڑتال
وکلاء سرخ پٹیاں باندھ کر بطور احتجاج عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں
فوری نوعیت کےکیسز میں پیشی کےبعد وکلاء ہڑتال کےباعث اپنے عمومی مقدمات میں عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے
وکلاء کےہیش نہ ہونے سے مقدمات کی سماعت متاثر سائلین پریشان
لاہور ہائیکورٹ میں سارا دن مکمل ہڑتال ہوگی۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ
وکلا پر تشدد میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر لاہور ہائیکورٹ بار
وکلاء ہڑتال کےباعث عدالتوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی
عدالتی احاطوں، راہداریوں، عدالتوں کےداخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات









