وکلاء کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

0
182

ٹیکس بار کونسل کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وفد کی سربراہی پیٹرن ٹیکس بار رانا منیر حسین نے کی
وفد میں ممبر پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد، صدر ٹیکس بار شہزاد صدیقی، جنرل سیکرٹری میاں محمد زاہد سمیت دیگر موجود تھے
وفد کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم پر مکمل اعتماد کا اظہار

وفد کی جانب سے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو پھول پیش کیے گئے
وکلا کی فلاح و بہبود اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں، جسٹس عالیہ نیلم
انصاف کی فراہمی کے مشن میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، ممبر پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد

Leave a reply