
*انسداد دہشت گردی عدالت ، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی میڈیا سے گفتگو*
سابق گورنر نے ملک بھر میں دوبارہ انتخابات کروانے اور چیف الیکشن کمشنر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا
وکلا اور عدلیہ کے درمیان محاذآرائی ن لیگ کی سازش ہے
وکلا پر تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
احسن بھون اور اعظم نزیر تارڈ ایک ہی ہیں
یہ مینڈیٹ چور حکومت ہے ، فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
اب یہ مگر مچھ کے آنسو روتے ہیں
جھوٹ پر مبنی مقدمات آگے نہیں چل سکتے
تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر الیکٹورل ریفارمز لائیں
چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر کو فوری تبدیل کیا جائے
جلد از جلد نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے
ن لیگ حکومت ہمیشہ کسان کے خلاف پالیسی لائے ہیں









