ووٹ چور حکمران بنگلا دیش کی صورتحال سے سبق سیکھیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری

0
178
ووٹ چور حکمران بنگلا دیش کی صورتحال سے سبق سیکھیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور ۔ 7 اگست پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو !

ہم گھبرائے نہیں کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری

ووٹ چور حکمران بنگلا دیش کی صورتحال سے سبق سیکھیں ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری

پاکستان میں بھی انقلاب دروازے پر کھڑا ہے ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
فارم 47 پر بنی حکومت کی بلند عمارت جلد زمین بوس ہونی والی ہے ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
انشاءاللہ پی ٹی آئی جلد حکومت میں آئے گی اور عمران خان وزیراعظم ہوں گے ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری

اللہ تعالیٰ سے اچھی امید ہے پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
جو کچھ ہو رہا ہے اور جو بھی لوگ کر رہے ہیں انکو اس طرح سے نہیں کرنا چاہیے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری

Leave a reply