وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
194
وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ چلینج

لاہور ہائیکورٹ

چیرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے
وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری قانون کے منافی ہے۔ درخواست
وقار یونس کی تقرری کے لیے کوئی اخبار اشتہار نہیں دیا گیا۔ درخواست
لاہور ہائیکورٹ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی تقرری کالعدم قرار دے۔ استدعا

Leave a reply