وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کااعلان

0
220
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کااعلان

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست کو تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔

Leave a reply