وفاقی حکومت کا یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان

0
214
وفاقی حکومت کا یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس موقع پر مزدوروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تمام سرکاری اور نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بند ہوں گی، پاکستان میں مزدوروں کا دن ہر سال محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کے فروغ کے لئے منایا جاتا ہے۔

Leave a reply