
ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت نیا بجٹ کب پیش کرے گی؟تاریخ سامنےآ گئی، وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ دس جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے، وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قائم مقام صدر کو بھی آگاہ کر دیا، وفاقی حکومت نے میزانیہ سات جون کو پیش کرنا تھا۔









