
لاہور ہائیکورٹ
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی نشست سے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست گزار وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی
عدالت نے درخواست گزار وکیل کو اہم نقاط کی وضاحت کیلئے مہلت دے رکھی ہے
قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شجاعت علی خان نے بطور اعتراض کیس درخواست پر سماعت کی
درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی
محسن نقوی چئیرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں۔ درخواست
سینٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کراتے وقت محسن نقوی پی سی بی کے چئیرمین تھے۔ درخواست
آئین کے ارٹیکل 63 کےتحت محسن نقوی سینیٹر کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ درخواست
محسن نقوی کو سینیٹر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے، استدعا








