وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیدر علی کو مبارکباد

0
188
وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیدر علی کو مبارکباد

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حیدر علی کو پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے (ڈسکس تھرو) میں شاندار کارکردگی پر حیدر علی کو مبارکبادپیش کی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پیرس پیرالمپکس میں کامیابی نشان منزل ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے محنت کریں۔

انہوں نےمزید کہاہے کہ حیدر علی جیسے کھلاڑی دوسروں کے لیے رول ماڈل ہیں۔

Leave a reply