وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سےطلباء کوموٹر سائیکلز دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
224
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سےطلباء کوموٹر سائیکلز دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سےطلباء کوموٹر سائیکلز دینے کےاقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سےدرخواست دائر کی گئی

موٹر سائیکل کی تقسیم سے ماحولیاتی آلودگی کے اثرات میں جائزہ لیا جائے، درخواست گزار
پہلے ہی ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے،موقف
آلودگی میں موٹر سائیکل کا استعمال بھی شامل ہے، درخواست گزار
موٹر سائیکل کے ماحول پر اثرات کے بارے میں ایک معائنہ کرایا جائے، درخواست گزار

ماحولیاتی آلودگی کے معائنے کے بغیر موٹر سائیکل تقسیم کرنے سے روک دیا جاۂے، استدعا

Leave a reply