وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی جماعتوں کو بریفننگ دیں گے

0
162
وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی جماعتوں کو بریفننگ دیں گے

وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی جماعتوں کو بریفننگ دیں گے

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور ڈائیریکٹر جنرل آئی۔ ایس۔ پی۔ آر جنرل احمد شریف آج تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال کے تناظر میں بریفنگ دیں گے، یہ بریفنگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان قومی سلامتی کی صورتحال کے حوالے سے ہو گی۔

اس بریفننگ میں سیاسی رہنماؤں کو پاکستان کی دفاعی تیاریوں، سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے آگاہ کیا جائے گا، گذشتہ ماہ پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a reply