وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام اور تصویر کے ساتھ پرفیوم متعارف

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام اور تصویر کے ساتھ پرفیوم متعارف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے نام والا پرفیوم لانچ کرنے والی عورت سے پرفیوم کا مطالبہ کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹوئٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے پرفیوم لانچ کرنے والی عورت سے پرفیوم کامطالبہ کیا اور کہا کہ’’I also want ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویر والا پرفیوم خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لانچ کیا ہے پرفیوم کانام ’’The Motivation Blend‘‘ رکھا گیا ہے, سوشل میڈیا پر اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں، اس پرفیوم کو عوامی پذیرائی بھی مل رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے خاتون کے جذبے کو بھی سراہا گیا ہے۔









