وزیراعلی پنجاب کی جاپان کوہائبرڈ کاروں کی تیاری اوراسمبلنگ کی دعوت

0
149
وزیراعلی پنجاب کی جاپان کوہائبرڈ کاروں کی تیاری اوراسمبلنگ کی دعوت

مریم نواز نے جاپانی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبلنگ پلانٹس لگانے کی دعوت دی ہے۔

انہوں نے جاپانی سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبلنگ کے پلانٹس لگانے کی دعوت دی۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ٹیکس فری زونز میں مفت زمین بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ جاپانی کمپنیوں کو “نواز شریف آئی ٹی سٹی” میں آئی ٹی پارک بنانے کی دعوت دی ہے اور نجی و سرکاری شعبوں کو مل کر مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی اپیل کی ہے ۔

Leave a reply