وزیراعظم کی وفدکےہمراہ مسجدنبوی شریف ﷺ میں حاضری

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران مسجدنبوی کا دورہ کیا اور وفد کیساتھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا دورہ کیا ، نوافل بھی ریاض الجنہ میں اداکیے۔
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ وفد مدینہ منورہ پہنچا۔ جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیر اعظم کاہوائی اڈےپرخیرمقدم کیا۔