وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری

0
178
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے جب کہ وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال پر بھی غور کر رہی ہے۔

ملاقات میں وزیراعظم کو ملکی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جا رہی ہے۔

Leave a reply